الیکشن کمشن ویب سائٹ سے ارکان پارلیمنٹ کے گوشواروں کی تفصیلات ہٹانے والوں کیخلاف کارروائی کیلئے ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر

May 05, 2016

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) الیکشن کمشن کی ویب سائٹ سے ارکان پارلیمنٹ کے گوشواروں کی تفصیلات ہٹانے میں ملوث ذمہ دار افسروں کے خلاف کارروائی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمشن نے سیاستدانوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے ویب سائٹ سے گوشواروں کی تفصیلات غائب کی ہیں۔

مزیدخبریں