کرکٹ بورڈ کے کرتا دھرتا رینکنگ میں تنزلی کے ذمہ دار ہیں: خالد محمود

May 05, 2016

لاہور (نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر) پی سی بی کے سابق چیئرمین خالد محمودنے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ کے کرتا دھرتا رینکنگ میں تنزلی کے ذمہ دار ہیں۔ بہتری کے لیے فوری اقدامات نہ کیے گئے تو ورلڈ کپ دو ہزار انیس کے لیے کوالیفائنگ راونڈ کھیلنا پڑ سکتا ہے۔ پاکستان کا ون ڈے کرکٹ میں تنزلی کا آغاز دو ہزار سات کے ورلڈ کپ سے ہوا۔

مزیدخبریں