اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

May 05, 2016

o اس سے بڑھ کر ظالم کون ہے؟ جسے اس کے رب کی آیتوں سے نصیحت کی جائے وہ پھر بھی منہ موڑے رہے اور جو کچھ اس کے ہاتھوں نے آگے بھیج رکھا ہے اسے بھول جائے بیشک ہم نے ان کے دلوں پر پردے ڈال دیئے ہیں کہ وہ اسے نہ سمجھیں اور ان کے کانوں میں گرانی ہے… (جاری)


سورۃالکہف(آیت57)

مزیدخبریں