جعلی بیمہ پالیسی بناکر 33 کروڑ کا فراڈ کرنیوالے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور (خبر نگار) 33 کروڑ روپے کی جعلی بیمہ پالیسی تیار کرنے والے ملزم کامران کی درخواست ضمانت سپیشل جج سنٹرل ون نے مسترد کر دی ملزم نے ہیپاٹائٹس سی کے ایک شدید بیمار شخص کی صحت کی جعلی رپورٹ لیکر اس کی 2 کروڑ روپے سالانہ زربیمہ کی جعلی پالیسی تیار کی تھی ۔

ای پیپر دی نیشن