اسلام آباد اورراولپنڈی میں پولیس اور سیکیورٹی اداروں نےسرچ آپریشن کے دوران نو غیرملکیوں سمیت پینتالیس افراد کو حراست میں لےلیا

ملک بھرمیں دہشت گردی کےخلاف پولیس اور سیکیورٹی اداروں کی کارروائیاں جاری ہیں .تازہ ترین کارروائی میں پولیس اور سیکیورٹی اداروں نےمشترکہ کارروائی کرتے ہوئےترنول،پیرودہائی،صدر،ایئر پورٹ،کرال بہارہ کہو،گولڑہ،کوٹلی ستیاں اورگجر خان سےنو غیرملکیوں سمیت پیپنتالیس افراد کوحراست میں لےلیا.سرچ آپریشن کےدوران گرفتار مشتبہ افراد اپنی شناخت کرانے میں ناکام رہےتھے.پولیس نےتمام ملزموں کو تھانے منتقل کرکے پوچھ گچھ شروع کردی ہے.

ای پیپر دی نیشن