سندھ میں انسدادہشت گردی کی عدالتوں میں اضافے کی ضرورت ہے ، سیکریٹری داخلہ

May 05, 2017

کراچی( وقائع نگار) سیکریٹری داخلہ پرویز قاضی نے ایک اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ صوبے میں انسداد دہشت گردی کی مزید 20عدالتوں کی ضرورت ہے۔ 10عداتلیں تیار ہیں دہشت گردی کے خطرناک ملزمان کے خلاف سماعت کے لئے ضروری سیکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایات دی گئی ہیںا ور نئی عدالتوں کے حوالے سے بھی ضروری احتیاطی و حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جارہے ہیں۔
سیکریٹری داخلہ

مزیدخبریں