اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی ) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے واجد ضیا کووفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل محمد املیش کی 31مئی2017ءکو رےٹائرمنٹ کے بعد قائمقام ڈی جی ایف آئی اے مقرر کرنے کا امکان ہے ۔ محمد املیش کی ریٹائر منٹ کے بعد ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیا ءکو قائمقام ڈی جی کا چارج دیا جائے گا۔
واجد ضیائ