پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کا لاہور میں چیمپئن شپ کرانے کا اعلان

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)پنجاب کبڈی ایسوسی ایشنلاہور میں کبڈی چیمپئن شپ منعقد کرانے کا اعلان کردیا ۔پنجاب کبڈی چیمپئن شپ مےں نو ڈویژنل ٹیمیں حصہ لیں گی۔ چیمپئن شپ 23 سے25 مئی تک پنجاب سٹیڈیم میں منعقد کی جائے گی۔ پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد اعجاز چودھری کے مطابق اس چیمپئن شپ میں پنجاب کے نو ڈویژنل ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں نوجوان کھلاڑی اپنے اپنے ڈویژن کی نمائندگی کریں گے۔ پروفیشنل اور ملازمت پیشہ کبڈی کو ایونٹ میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...