بنگلہ دیشی کرکٹرزکا نیا سنٹرل کنٹریکٹ

May 05, 2017

ڈھاکا (سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے سنٹرل کنٹریکٹ لسٹ جاری کردی ۔مہدی حسن، قمر الاسلام ربی، مصدق حسین، تسکین احمد اور روبیل حسین شامل ہوئے ہیں جبکہ ناصر حسین، عرفات سنی اور الامین حسین کو باہر کردیا گیا ۔بنگلہ ۔ اے پلس گریڈ میں شامل کرکٹرزکا سالانہ معاوضہ 37500 ڈالر سے بڑھا کر 63 ہزار ڈالر کردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں