جی ٹی روڈ، مری اےکسپرےس وے پر تجاوزات اور غےر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کےخلاف آپرےشن

May 05, 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)نےشنل ہائی وےز اےنڈ موٹروے پولےس اےن فائےو نارتھ زون نے جو کہ جی ٹی روڈ پشاور تا لاہور اور مری اےکسپرےس وے پر محےط ہے سے سڑک پر اور اس کے کنارے بنائی گئی تجاوزات اور غےر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کے خاتمے کےلئے گرےنڈ آپرےشن کا آغاز شروع کر دےا ہے تفصےلات کے مطابق ڈی آئی جی اےن فائےو نارتھ زون عباس احسن نے کہا کہ جی ٹی روڈ سے تجاوزات کا خاتمہ اولےن ترجےح ہے جو کہ حادثات کا باعث بنتی ہےں اور اس کےلئے چار مراحل پر مشتمل انسدادِ تجاوزات پلان جاری کےا گےا تھا جس کے تےن مراحل مکمل ہو چکے ہےںجن مےں تمام قانونی تقا ضوں کو پورا کرنے اور پشاور تا لاہور جی ٹی روڈ بشمول مری اےکسپرےس وے پر تجاوزات کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ تاجر برادری ،ٹرانسپورٹرز، وکلاءبرادری، NHA حکام ،ےونےن کونسل کے نمائندگان اور مےڈےا سے تعلق رکھنے والے حضرات کے ساتھ تجاوزات کے نتےجے مےں ہونے والے نقصانات اور ان کے خاتمے کےلئے آگہی مہم اور مےٹنگز کا انعقاد کےا گےا اور تجاوزات کے خاتمے سے پہلے تجاوزات بنانے والوں کو قانونی نوٹس بھی جاری کےے گئے ڈی آئی جی نارتھ نے بتاےا کہ عوام الناس اور تجاوزات کرنے والوں کی آگاہی کےلئے خصوصی پمبفلٹس بھی تقسےم کےے گئے جن مےں تجاوزات اور انکے نقصانات کے متعلق ہداےات درج کی گئی تھےں ڈی آئی جی نارتھ نے مزےد بتاےا کہ اےن فائےو نارتھ زون کے سےنئر افسران پر مشتمل انسدادِ تجاوزات کی دو ٹےمےں تشکےل دی گئی ہےںجن کی سربراہی اےس پی نجےب الرحمٰن بگوی اور اےس پی وحےد الرحمن خٹک کر ر ہے ہےں جو تجاوزات کے خاتمے کےلئے جاری آپرےشن کی نگرانی خود کرےں گے تا کہ کسی بھی غےر ےقےنی صورتحال سے فوری طور پر نمٹا جا سکے ڈی آئی جی نارتھ نے بتاےا کہ روڈ ےوزرز کی سےفٹی اور جی ٹی روڈ کو سفر کےلئے محفوظ بنانے کی خاطر ہر طرح کی تجاوزات اور غےر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کا ہر صورت خاتمہ کےا جائے گا اور تجاوزات بنانے والوں کو مطلع کےا جاتا ہے کہ وہ

مزیدخبریں