راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ سول لائن پولےس نے تےن کمسن بچوں کو اغواءکرکے اپنی تحوےل مےں رکھنے والے پانچ پولےس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلےا پانچوں اہلکارشےخ اظہر ،قمر بٹ ، احسان ، ساجد اور عباس پولےس سے برطرف شدہ ہےں ملزمان کے خلاف اغواءاور حبس بےجا ءکی دفعات کے تحت مقدمہ درج کےا گےا ہے جبکہ تےنوں کمسن بچوں کو عدالت مےں پےش کےا گےا جنہےں فاضل مےجسٹرےٹ نے چائلڈ پروٹےکشن بےورو بھجوادےا۔
تےن کمسن بچوں کو اغواءکرنے والے پانچ پولےس اہلکاروں کےخلاف مقدمہ درج
May 05, 2017