بغیر ویزا تنزانیہ جانے والے 5 پاکستانی ڈی پورٹ، واپسی پر امیگریشن نے گرفتار کر لیا

لاہور (خبر نگار) ویزا کے بغیر تنزانیہ جانیوالے پانچ پاکستانیوں مرزا ذیشان پروریز، وقاص احمد، عبدالصمد عابد، حمزہ خالد، سید تنویر حسین شاہ کو تنزایہ امیگریشن نے بغیر ویزا ’’دعوت‘‘ تنزانیہ بھیجنے پر ملک بدر کر دیا۔ امارات ائرلائنز پر تنزانیہ جانیوالوں کو ائر لائنز نے واپس لاہور پہنچا دیا جہاں ایف آئی اے امیگریشن نے انہیں گرفتار کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن