چکن پاکس کے شعبہ میں13سالہ سویرا شہباز شریف ہسپتال داخل

May 05, 2018

ملتان(سٹاف رپورٹر)چکن پاکس کے شبہ میں گورنمنٹ شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزہسپتال ملتان13سالہ لڑکی کو داخل کرایا گیا۔مریضہ سویرا کا تعلق ملتان سے ہے جبکہ وہ گزشتہ 3روز سے بخار میں مبتلا ہے اورجسم پر ریش بنے ہوئے ہیں۔

مزیدخبریں