ٹیپو سلطان نے غلامی کے بجائے آزادی کو ترجیح دی‘ عمران خان کا شیر میسور کی برسی پر ٹویٹ

May 05, 2019

اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ آج ٹیپو سلطان کی برسی ہے ٹیپوسلطان نے غلامی کی بجائے آزادی کو ترجیح دی ٹیپوسلطان نے آزادی کیلئے لڑتے ہوئے جان قربان کی ٹیپوسلطان کی بہادری کا مترف ہوں۔

مزیدخبریں