شاہدآفریدینفسیاتی علاج کرائیں : گمبھیر آپ پاکستان میں علاج کرالیں: آفریدی

May 05, 2019

لاہور (سپورٹس ڈیسک )گوتم گمبھیر نے شاہد آفریدی کو نفسیاتی علاج کروانے کا مشورہ دیدیااورکہا کہ پاکستانیوں کو میڈیکل کی بنیاد پر ویزے اب بھی جاری کیے جا رہے ہیں، شاہد آفریدی آئیں۔شاہد آفریدی نے کہا کہ گوتم گمبھیر علاج کرانے پاکستان آجائیں ‘بہتر سہولیات دیں گے ۔

مزیدخبریں