سانگلاہل(نمائندہ نوائے وقت)سانگلا بیڈ منٹن کلب کے زیر اہتمام پہلا آل پنجاب ڈبل بیڈ منٹن ٹورنا منٹ اختتام پذیر ہو گیا،فائنل میچ فیصل آباد اورجڑانوالہ کی ٹیموں کے مابین کھیلاگیاجوفیصل آبادنے جیت لیا۔
آل پنجاب ڈبل بیڈ منٹن ٹورنا منٹ فیصل آباد نے جیت لیا
May 05, 2019