فضل الرحمن پر خطرناک حملے ہوئے‘ سکیورٹی واپس لینا ناقابل مذمت ہے‘ زرداری

May 05, 2019

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر آصف علی زرداری نے بیان میں کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن سے سکیورٹی واپس لینا قابل مذمت اور باعث تشویش ہے۔ مولانا فضل الرحمن پر ماضی میں خطرناک حملے ہوئے ہیں۔ کٹھ پتلی حکومت سیاسی مخالفت برداشت کرنے کا حوصلہ کرے حکومت قومی رہنمائوں سے عدم برداشت کا رویہ اختیار کرے۔

مزیدخبریں