گروزنس (نیٹ نیوز) سرب ایئر فورسز کے 1992ء میں فضائی حملے میں شہید مسجد الادزہ کو تعمیر نو کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا۔ ہزاروں شہریوں نے تاریخی مسجد کا دورہ کیا۔ سلطنت عثمانیہ کے دور کی مسجد ایک شاہکار ہے۔ اسکی تعمیر نو اور تزئین و آرائش پر کئی برس لگے یہ بوسنیا میں واقع ہے۔