مڈوائف کا عالمی دن آج منایا جائے گا

احمدیار(صباح نیوز ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مڈوائف کا عالمی دن آج 5 مئی بروز اتوار کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے احمدیار سمیت ملک بھر میں طب سے وابستہ مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام کانفرنسز اور سیمینارز کا انعقاد کیا جائے گا جن میں ماہرین طب اس دن کی اہمیت اور شعبہ طب میں مڈوائفری کے متعلق شعو راجاگر کریں گے اور اس روز ریڈ یو اورٹیلی ویژن پر پروگرام نشر کئے جائیں گے جبکہ پرنٹ میڈ یاخصوصی ایڈیشن شائع کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن