راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان کی ماڈل کورٹس میں مقدمات کی تیز ترین سماعت کہ سلسلہ جاری رہا110ماڈل کورٹس نے مجموعی طور پر قتل کے19اور منشیات کے40مقدمات یعنی59مقدمات کا فیصلہ سنا دیاتمام عدالتوں نے کل352گواہان کے بیانات قلمبند کیے۔۔2مجرمان کو سزائے موت اور3کو عمر قید کی سزا سنائی گئی جبکہ دیگر20 مجرمان کو کل62سال3 ماہ 0 دن قید اور2077500روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔