لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی کی سپیشل کمیٹی 4 کا اجلاس 6 مئی بروز پیر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ کمیٹی کے چیئرمین کے احکامات کی روشنی میں جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کی سپیشل کمیٹی 4 کا اجلاس پنجاب اسمبلی کی عمارت میں منعقد ہو گا۔ کمیٹی کے اراکن کو اجلاس میں شرکت کے لئے تحریری طور پر مطلع کر دیا گیا ہے۔