لاہور( خصوصی نامہ نگار)سانحہ ماڈل ٹاؤن کے اسیر بختاور حسین کے والد لعل حسین گزشتہ روز انتقال کر گئے، لواحقین نے بختاور حسین کو والد کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے پیرول پر رہائی کیلئے ڈی سی بھکر کو درخواست دے دی ہے۔
لعل حسین انتقال کر گئے
May 05, 2020