غیر قانونی تعمیرات مسمار

لاہور(خصوصی نامہ نگار )میٹروپولیٹن پلاننگ ونگ کے شعبہ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم کے عملے نے منظور شدہ پرائیویٹ رہائشی سکیم آرکیٹکٹ سوسائٹی میں لاک ڈاؤن کی موجودہ صورتحال حال سے فائدہ اٹھا کر پارک سائٹ پر غیر قانونی تعمیر کرنے کی کوششیں ناکام بنا دیںاور تعمیرات کو مسمار کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...