پنجاب پولیس کی ذخیرہ اندوزی ،لاک ڈئون کیخلاف ورزی پر کارروائیاں جاری

May 05, 2020

لاہور(نامہ نگار)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر کے احکامات پر صوبے میں پولیس ذخیرہ اندوزی ایکٹ اورContainment of Corona Pandemic کے متعلق حکومت پنجاب کی جاری ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کرارہی ہے 16مارچ سے صوبے بھر میں 966ناکے لگائے144کی خلاف ورزی پر23882ایف آئی آرز درج 22108 شہری گرفتار کیے۔ آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے قانون شکنوں کے خلاف کاروائی میں تیزی لانے کی ہدایت دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ پولیس کاروائیوں کی روزانہ رپورٹ سنٹرل پولیس آفس بھجوائی جائے۔

مزیدخبریں