مرحلہ وار کاروبار اور صنعتیں کھولنے کی اجازت دی جائے :پاک چائنہ بزنس کمیونٹی

May 05, 2020

لاہور (پ ر )پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے پیٹرن انچیف ضمیر احمد بٹ ،چیئرمین حاجی فدا حسین ،صدر گل محمد مرزا ،چیف آرگنائزر محمد جاوید پپو ،نائب صدر نعمت اللہ جان ،جنرل سیکرٹری شوکت علی صافی ،سینئر وائس چیئرمین محمد جاوید آفریدی اور میڈیا سیکرٹری کاشف امین کے کے نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں مرحلہ وار کاروبار اور صنعتیں کھولنے کی اجازت دی جائے۔

مزیدخبریں