کوئٹہ(نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان میں کرونا کے باعث لاک ڈائون میں 19 مئی تک توسیع کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق لاک ڈائون میں توسیع کا فیصلہ کرونا کیسز بڑھنے پر کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے 9مئی تک لاک ڈاون کررکھا ہے مزید کوئی فیصلہ تاحال نہیں کیا گیا۔