لیو انکیشمنٹ 1991 سے تسلیم شدہ مزدوروں کا بنیادی حق ہے:محمد نعیم

May 05, 2020

کراچی( نیوز رپورٹر)سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کی رہائشگاء پر متحدہ ورکرز فرنٹ سی بی اے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی کی جانب سے آل واٹر بورڈ یونینز کا ہنگامی اجلاس ہوا جس کی سربراہی چیئرمین متحدہ

مزیدخبریں