جنڈیالہ شیرخان(نامہ نگار) پاکستان پیپلزپارٹی کے ضلعی نائب صدر آصف الیاس گل نے کہا ہے کہ کرونا وائرس پر جو شخص بھی سیاست کرتا ہے یا کریگا قوم اور تاریخ اس کو کبھی معاف نہیں کریگی.
کرونا پر سیاست کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کریگی: آصف الیاس گل
May 05, 2020