کتاب ہدایت

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 O اور اگر ہم ان پر یہ فرض کر دیتے ہیں کہ اپنی جانوں کو قتل کر ڈالوٖ! یا اپنے گھروں سے نکل جائو!  تو اسے ان میں سے بہت ہی کم لوگ بجا لاتے اور اگر یہ وہی کریں جس کی انہیں نصیحت کی جاتی ہے تو یقینا یہی ان کیلئے بہتر اور بہت زیادہ مضبوطی والا ہو O

ای پیپر دی نیشن