ناجائز اسلحہ برآمدہونے اور ماسک نہ لگانے پرتین افراد کیخلاف مقدمات درج

May 05, 2021

گگو منڈی( نامہ نگار)ناجائز اسلحہ برآ مد اور ماسک نہ لگانے  پر تین افراد کے خلاف مقدمات درج تفصیلات کے مطابق پولیس نے فیصل قابو کر کے اسلحہ برآمدکرلیاا ۔ٹریفک وارڈن عرفان علی ماجد نے ڈرائیور افضل اوراسکے ساتھی  کیخلاف ماسک نہ لگانے پر مقدمہ درج کرلیا۔

مزیدخبریں