کوٹ اسلام(نامہ نگار)کوٹ اسلام نزد زیرو پوائنٹ فاریسٹ گارڈ کی غفلت کے باعث جھنگ روڈ پر کھڑے سرکاری درختوں کو آگ لگ گئی جس کی وجہ سے کئی قیمتی درخت جل کر راکھ ہو گئے
شہریوں نے اعلی حکام سے نوٹس لیکر ڈیوٹی سے غیر حاضر فاریسٹ گارڈ کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔