حضر ت علی کر م اللہ وجہہؓ جرات و شجاعت کے پیکرتھے:رانا عرفان احمد

May 05, 2021

کبیروالا(نامہ نگار) حضر ت علی کر م اللہ وجہہؓ عدل و انصاف ، جرات ، شجاعت کے پیکر، آقائے دو جہاں کی دی تعلیم کا عملہ نمونہ تھے ،سخاوت علم و عمل کے پیکر، علی مرتضیٰ شجاعت م عدالت کا عملی نمونہ تھے، فروغ دین کیلئے فتوحات کے سلسلہ کو جاری رکھا،آپ کی خد مات رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیں گی،ان خیالا ت کا اظہار مسلم لیگ (ن)کے صو بائی رہنماء رانا عرفان احمد خان نے گزشتہ روز یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر منعقدہ اجتماع میں خطاب کے دوران کیا۔ بانی ، صدر الوفا ویلفیئر آرگنائزیشن صاحبزادہ مو لانا عبدالمجیدانورنے کہا کہ آپ کی دین اسلام کے لئے خد مات اورعدل کے نظام کے نفاذ کی کاوشوں کو کسی صورت فرامو ش نہیں کیا جاسکے گا۔

مزیدخبریں