کرونا ‘پی ایس ایل فرنچائزز کا میچز  یو اے ای منتقل کرنے کا مطالبہ

 لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان میںکرونا کیسز کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر پی ایس ایل فرنچائزز نے میچز کراچی سے یو اے ای منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ لیگ میں شامل تمام ٹیموں نے بورڈ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی کے بجائے میچز یو اے ای میں کروانا زیادہ مناسب ہوگا۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...