لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان میںکرونا کیسز کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر پی ایس ایل فرنچائزز نے میچز کراچی سے یو اے ای منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ لیگ میں شامل تمام ٹیموں نے بورڈ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی کے بجائے میچز یو اے ای میں کروانا زیادہ مناسب ہوگا۔
کرونا ‘پی ایس ایل فرنچائزز کا میچز یو اے ای منتقل کرنے کا مطالبہ
May 05, 2021