آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا

May 05, 2022 | 19:56

ویب ڈیسک

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔

تاہم بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔آج صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارت

اسلام آباد 18 ڈگری سینٹی گریڈ,مری 15,لاہور 26,کراچی 28,پشاور 20,کوئٹہ 17 ,گلگت 16اورمظفر آباد 19ڈگری سینٹی گریڈ .

مزیدخبریں