ملتان (نوائے وقت رپورٹ) ایف آئی اے نے ٹڈاپ کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو نوٹس جاری کر دیا۔ ایف آئی اے نے یوسف رضا گیلانی کو آٹھ مئی پیر کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔ ایف آئی اے ملتان کے ذریعے نوٹس کا جراءکیا گیا ہے۔
یوسف رضا گیلانی
ٹڈاپ کیس، ایف آئی اے نے یوسف رضا گیلانی کو پیر کو طلب کر لیا
May 05, 2023