لاہور (خصوصی نامہ نگار) مولانا قاری جمیل الرحمن اختر اور مولانا مفتی عبد الشکور کی زندگی دینی جدوجہد سے عبارت تھی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اخلاص کے ساتھ دینی جدوجہد کی توفیق سے نوازے۔ان خیالات کا اظہارشیخ الحدیث حضرت مولانا محب النبی اور مفکراسلام مولانا زاہدالراشدی نے تعزیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ انکے تذکرہ کا مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نوجوان نسل کو انکے دینی کاموں سے واقف کیا جائے۔
مولانا زاہدالراشدی کی تعزیتی نشست
May 05, 2023