ہیوسٹن (نوائے وقت رپورٹ) ایک ایرو سپیس سٹارٹ اپ نے اپنے نئے ہائپر سونک طیارے کی پہلی جھلک متعارف کرا دی۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ طیارہ مسافروں کو نیویارک سے ٹوکیو ایک گھنٹے میں پہنچا سکے گا۔ وینس ایرو سپیس کمپنی کی جانب سے بنایا جانے والا سٹار گریزر نامی طیارہ 11 ہزار 113 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر سکے گا۔
ایک گھنٹے میں ٹوکیو سے نیو یارک لے جانے والا سٹارگریزر طیارہ متعارف
May 05, 2023