فرمودہ اقبال

May 05, 2023

مذہب کی غایت ’’حضور‘‘ ہے اور یہ کیفیت شعور کی گرفت میں نہیں آ سکتی۔ انسان اس کیفیت کو بذریعہ الفاظ بیان نہیں کر سکتا۔ اللہ کا کامل طور سے ادراک کر لینا عقل کے بس کی بات نہیں ہے۔ 
(یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں علامہ اقبال کا اظہار خیال) 

مزیدخبریں