برطانوی مصنف نے مستقل نشے میں رہنے کیلئے اپنی کھوپڑی میں سوراخ کر لیا

May 05, 2023

لاہور (نیٹ نیوز) برطانیہ سے تعلق رکھنے والے مصنف مشرمیلن نے مستقل نشے میں رہنے کیلئے اپنی کھوپڑی میں سوراخ کر لیا۔ یہ انکشاف انہوں نے اپنی کتاب ’’بورہول‘‘ میں کیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرمیلن کو اپنی کھوپڑی  میں مطلوبہ سوراخ کرنے میں 3  بار ڈرل کی مدد حاصل کرنی پڑی۔

مزیدخبریں