عمران خان کیخلاف ویمن پولیس سٹیشن میں درخواست دائر

لاہور ( نامہ نگار) ویمن پولیس سٹیشن میں عمران خان کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ ویمن پولیس سٹیشن لٹن روڈ میں درخواست یتیم بچیوں کے ادارے کاشانہ ویلفیئر ہوم ٹائون شپ کی سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ یتیم بچیوں کو چائلڈ ابیوز کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...