محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست، 11 مئی کو دلائل طلب

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے عہدے کی معیاد مکمل ہونے پر عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر گیارہ مئی کو فریقین کو دلائل کے لئے طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رضا قریشی نے شہری حسن لطیف کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو ہدایت کی کہ وہ درخواست کے قابل سماعت ہونے پر مزید دلائل دیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...