انتخابی نشان واپس لینے اور مخصوص نشستوں کی آئینی حیثیت کے حوالے سے جلد سماعت کی درخواست 

لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ، سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان واپس لینے بار ے میں الیکشن کمشن کے اختیار اور مخصوص نشستوں کی آئینی حیثیت  کے بارے میں کیس کو جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے استدعا کی  کہ عدالت نے لارجر بنچ بنانے کی سفارش کی تھی، اس حوالے سے دو درخواستوں پر فیصلے بھی محفوظ کئے  جا چکے ہیں، استدعا ہے کہ کیس کو سماعت کیلئے مقرر کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...