الیکشن کمشن کی تشکیل نو‘ چیف جسٹس ہائیکورٹ کل سماعت کریں گے

لاہور (خبر نگار) الیکشن کمشن کی تشکیل نو کے لیے ہائیکورٹ میں دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان کل 6 مئی کو سماعت کریں گے، عدالت نے درخواست گزار وکیل کو درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل دینے کی ہدایت کر رکھی ہے۔ عدالت نے سرکاری وکیل کو بھی درخواست کے میرٹ پر فیصلہ پر تیاری کی ہدایت کر رکھی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...