لاہور ( این این آئی) وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 12فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کی سفارشات کے حوالے سے لکھا گیا ہے کہ اگر منظوری دی گئی تو بڑھی ہوئی تنخواہ جولائی 2024ء سے نافذ العمل ہو جائے گی تاہم حتمی فیصلے کا اعلان حکومت کرے گی۔