کامونکی (نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے والا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او صدام حسین کی درخواست پر ابرار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
واہنڈو میں گیپکو ٹیم کا چھاپہ، بجلی چور گرفتار، مقدمہ درج
May 05, 2024