نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) عالمی تحفظ ختم نبوت کے مرکزی راہنماء مولانا مفتی محمد حسن نے جامعہ مسجد عثمانیہ میں تحفظ ختم نبوت و عظمت صحابہ کرام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت محمد مصطفیٰ کے بعد نبوت کا دعویٰ کرنے والوں کا اسلام اور مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں عقیدہ ختم نبوت دین اسلام کی اساس، ایمان کی بنیاد اور امت محمدیہ کے اتحاد کی علامت ہے قادیانی اسرائیلیوں کی ناجائز اولاد ہے ان اسرائیلی ایجنٹ قادیانیوں کو قانون کے دائرے میں رکھنا ازحد ضروری ہے قادیانیوں کو تحفظ اور عقیدہ ختم نبوت پر سمجھوتہ کرنے والے اسلام اور پاکستان کے غدار ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے امتناع قادیانیت ایکٹ پر من و عن عمل درآمد کو یقینی بنائیں ۔ ختم نبوت ختم نبوت و ناموس رسالت ایکٹ میں ذرہ برابر تبدیلی قبول نہیں کی جائے گی۔