دنیا بھر کے مسیحی آج ایسٹر کا تہوار منا ر ہے ہیں

دنیا بھر میں رہنے والے آرتھو ڈوکس مسیحی آج ایسٹر کا تہوار منار ہے ہیں۔ماسکو کے  Christ the Saviour cathedral میں ایسٹر کی مرکزی تقریب ہوئی جس میں روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے بھی شرکت کی۔آرتھوڈوکس مسیحیوں کا یہ سب سے بڑا تہوار ہے، مسیحی عقائد کے مطابق ایسٹر حضرت عیسیٰ کے پھر سے جی اٹھنے کا دن ہے اور  آرتھوڈوکس مسیحیوں کا یہ سب سے بڑا تہوار ہے۔اس موقع پر ایسٹر کیک اور رنگ برنگے انڈوں سے مہمانوں کی تواضع کی جاتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن