وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تاندلیانوالا میں مبینہ طور زہریلی چیز کھانے سے 5 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہارِ تعزیت وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا افسوسناک واقعے کا نوٹس، آئی جی سے رپورٹ طلب واقعہ کے زمہ دار کا تعین کر کے کاروائی کی جائے.