میرا کے وطن میں نہ ہونے سے ” بھائی لوگ“ کی شوٹنگ 10 نومبر کو ہوگی

Nov 05, 2009

سفیر یاؤ جنگ
لاہور( کلچرل رپورٹر) اداکارہ میرا کے بیرون ملک چلے جانے کے باعث فلم ” بھائی لوگ“ کی شوٹنگ اب 10 نومبر کے بعد شروع ہوگی جس میں معمر رانا، میرا اور فائٹر لڑکوں کا گانا عکسبند ہوگا فلم کے پروڈیو سر چوہدری اعجاز کامران او ر ہدایت کا رفیصل بخاری ہیں جبکہ رائٹر پرویز کلیم ہیں۔
مزیدخبریں